احد رضا میر اور سجل علی کی طلاق کی خبروں سے مداح دل شکستہ

Mar 24, 2022 | 18:17:PM

(ویب ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی سجل علی اور احد رضا میر کی طلاق کی خبروں نے مداحوں کو پریشان کردیا ہے۔
مقبول ترین جوڑی کے چاہنے والے سوشل میڈیا پر اپنے جذبات کا اظہار کررہے ہیں، اسی وجہ سے اس وقت پاکستان کے ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پر سرفہرست ٹرینڈز میں احد رضا میر بھی شامل ہیں۔کوئی جوڑی کی شادی کی ناکامی کو لوو میرج سے جوڑ رہا ہے تو کوئی اسے نظر قرار دے رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  سجل علی کی احد میر سے علیحدگی۔ صحافی خاتون نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

مزیدخبریں