علی ظفرکا نعت کلام ’فاصلوں کو تکلف‘ ان کی آواز میں پیش
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) پاکستانی گلوکارعلی ظفر شہرہ آفاق نعت ’فاصلوں کو تکلف‘ کا نیا ایڈیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
علی ظفر ہر سال رمضان کے آغاز میں ایک نعتیہ ٹریک جاری کرتے ہیں، 2021 میں ’بلغ العلیٰ بکمالہ‘ اور 2022 میں ’مولا‘ ریلیز کیا تھا۔
Assalamu Alaikum, friends (May peace be upon you). The holy month of fasting and cleansing our mind, body, and soul is here. The opportunity to connect and reconnect on a deeper level with our creator is here.
— Ali Zafar (@AliZafarsays) March 23, 2023
I’m humbled to share with you my rendition https://t.co/WOpzE4yI60… pic.twitter.com/xmJsIq4vVn
گلوکار نے ٹویٹر پر مداحوں کو آگاہ کیا کہ وہ اقبال عظیم کے معروف کلام جسے وحید ظفر قاسمی نے پڑھا تھا، اسے دوبارہ لانچ کررہے ہیں۔
مزید پڑھیں: لوگ ڈرامہ کے کردار کو برا کہنے کی بجائے ذات پر اترآئے ہیں، سبینہ فاروق
’فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر‘ پاکستان کی مذہبی ثقافت کا اہم حصہ بن گئی ہے اور ملک بھر میں پہلے دن سے آج تک شہریوں کے ہر طبقے میں مقبول رہی ہے۔