(محمد رمضان) تنگوانی لاڑو پولیس اور ڈاکووٴں میں اندھا دھند فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔
شہید پولیس اہلکار کی شناخت محمد اسماعیل ڈاہانی کے نام سے ہوئی ہے،شہید اہلکار لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی پر ڈاکو فرار ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں: دانیال عزیز گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل