عید پر مٹن اور بیف کتنے روپے فی کلو ملے گا؟

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوز)بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے،عید الفطر پر بھی شہریوں کو گوشت سرکاری قیمت کی بجائے اضافی قیمت پر ہی ملے گا۔
مٹن 2700 سے 3000 ہزار روپے فی کلوگرام تک پہنچ گیا،چکن کی بدستور 680 سے 700 روپے تک فروخت جاری ہے،عید الفطر پر بیف کی قیمت 1300 سے 1500 کے درمیان دیکھی جارہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سنہری موقع, کروڑوں روپے حاصل کریں