22 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری 

Mar 24, 2025 | 21:05:PM
22 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی)آئی جی پنجاب نے 22 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 

محمود  احمد کو ڈی ایس پی نیو ٹاؤن راولپنڈی،محمد اشرف ڈی ایس پی گوجرہ ٹوبہ، محمد اشرف تبسم ڈی ایس پی گوجرہ ٹوبہ ٹیشن ٹیک سنگھ،ثناء اللہ ڈی ایس پی صدر راجن پور،سید فرخ اظہر ٹریفک آفیسر صدر فیصل آبادتعینات کر دیئے گئے۔

اظہر عباس ڈی ایس پی بٹالہ کالونی فیصل آباد،آفتاب صابر ڈی ایس پی سمندری فیصل آباد،احسان ظفر ڈی ایس پی صدر شیخوپورہ،منیراحمد ڈی ایس پی پیر محل ٹوبہ ٹیک سنگھ،ریاض احمد ڈی ایس پی بڑا گھر ننکانہ صاحب،ظفر اقبال ڈی ایس پی کلر کوٹ بھکرتعینات کر دیئے گئے۔

محمد اکرام ڈی ایس پی پنڈدادن خان جہلم،سرفراز حسین تارڑ ڈی او سپیشل برانچ لیہ،نصیر احمد خان ڈی ایس پی پی سی بٹالین فائیولاہور،وسیم احمد ڈی ایس پی پی سی بٹالین ون  راولپنڈی،ندیم ملک ڈی ایس پی سی آر او راولپنڈی،عمران سعید ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر نارووال،فضل احمد ڈی ایس پی انویسٹی گیشن آر او سی ٹی ڈی گوجرانوالہ،جاوید احمد ڈی ایس پی صدر بہاولنگر،اکمل بسرا ڈی ایس پی چشتیاں بہاولنگر،محمد یونس اے ڈی آئی جی بہاولپورٹرانسفر کر دیئے گئے۔ 

قدیر بشیر ڈی ایس پی پی سی بٹالین سیون لاہور اور محمد ندیم طارق ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سپیشل برانچ شیخوپورہ تعینات کردیا۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: