پی ایس ایل 10، ری پلیسمنٹ ڈرافٹ میں پشاور زلمی نے جارج لنڈے کو پک کرلیا

Mar 24, 2025 | 22:15:PM

(وسیم احمد) پاکستان سپر لیگ سیزن 10 ریپلیسمنٹ ڈرافٹ کے دوران پشاور زلمی نے جارج لنڈے کو پک کرلیا۔

جارج لنڈے کو کاربن بوش کی جگہ ڈائمنٹ کیٹیگری میں منتخب کیا گیا ہے، اسلام آباد یونائٹیڈ نے ایلکس کیری کو رسی وینڈر ڈسن کی جگہ جزوی طور پر سکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔

پشاور زلمی نے گولڈ کیٹیگری میں ناہید رانا کی جگہ ریزور کرلی، کراچی کنگز نے سلور کیٹیگری میں لیٹن داس کی جگہ ریزور کرلی، کراچی کنگز نے کین ولیمسن اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مارک چیپمین کی پک کو ریزور کر لیا۔

پاکستان سپر لیگ کی ریپلیسمنٹ ڈرافٹ کا انعقاد آئن لائن کیا گیا۔

مزید پڑھیں :کراچی کنگز نے ڈیوڈ وارنر کو کپتان مقرر کر دیا

مزیدخبریں