اداکا رہ شر و تی ہا سن والدین کی علیحدگی پر مطمئن

May 24, 2021 | 23:49:PM

(24 نیوز)بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن نے اپنے اداکار والد کمل ہاسن اور اداکارہ ساریکا کی علیحدگی سے متعلق کھل کر گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ وہ اپنے والدین کے الگ ہونے پر خوش ہیں۔ 
تفصیلات کے مطابق اداکار کمل ہاسن اور ساریکا کی 1988 میں شادی ہوئی جو کہ 2004 میں علیحدگی پر منتج ہوئی اور اس دوران اس جوڑے کے ہاں شروتی ہاسن کے علاوہ ایک اور بیٹی اکشرا ہاسن پیدا ہوئیں، جس وقت شروتی کے والدین میں طلاق ہوئی اس وقت شروتی ٹین ایجر تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:معروف اداکارائیں جنہوں نے فحش سین فلمبند کروانے سے انکا ر کر کے نئی مثال قائم کردی
شروتی کے مطابق جب دو افراد یہ محسوس کریں کہ وہ اکٹھے نہیں چل سکتے تو پھر کوئی وجہ نہیں کہ وہ ساتھ رہیں۔میں والد سے بہت قریب ہو ں، اداکارہ نے مزید کہا کہ ان کے اپنے انداز میں زندگی گزارنے پر بہت پرجوش اور مطمئن ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:بیوی سے طلاق کے دعوے۔۔ "مصیبتوں" میں گھرے عامر لیاقت نے ہانیہ کی شرمنا ک ویڈیو وا ئرل کر دی

مزیدخبریں