پنجاب میں دفعہ 144نافذ کردی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ صوبے میں امن و امان کے لئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما عطا اللہ تارڑ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ ہوا ہے کہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کی جائے۔