خبردار ہوشیار۔پی ٹی آئی کالانگ مارچ۔ پٹرول کی سپلائی بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر قومی شاہرائوں پر صورتحال کی غیر یقینی صورتحال کے باعث کمپنیوں نے پٹرول کی سپلائی بند کردی۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی لانگ مارچ کے باعث آئل کمپنیوں نے لاہور کے لئے پٹرول کی سپلائی بند کردی ہے۔
پٹرول ڈیلر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر سپلائی منقطع کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد ریڈ زون میں فوج طلب