(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث پچیس مئی کو راولپنڈی ضلع بھر میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 25 مئی کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث 25 مئی کو ضلع بھر کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: رکاوٹیں ہٹا دینگے۔ عمران خان نے اٹیک فورس کو بڑی ذمہ داری دیدی