وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا فیصلہ۔عطا اللہ تارڑ کو  خوشحبری سنا دی

May 24, 2022 | 22:56:PM

 (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے فیصلے کی منظوری دیدی ، تقرری کا نوٹیفکیشن جلدجاری کردیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا تھاکہ عطا اللہ تارڑ حکومت پنجاب کی ترجمانی کےفرائض سرانجام دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  عیدالاضحیٰ کب ہو گی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

مزیدخبریں