لنکا پریمیئر لیگ میں تین پاکستانی کھلاڑیوں کا نیلامی سے قبل ہی معاہدہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احمد رضا، اسپورٹس ڈیسک) سری لنکا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ لنکا پریمیئر لیگ میں تین پاکستانی کرکٹرز کا آکشن سے قبل ہی معاہدہ ہوگیا۔
اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کولمبو اسٹارز کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے۔
اسی طرح اوپننگ بیٹر فخر زمان نے کینڈی فیلکنز کے ساتھ معاہدہ سائن کیا ہے۔
Witness Asia’s finest cricketing talent with the arrival of the Colombo Strikers. ????
— Colombo Strikers (@ColomboStrikers) May 23, 2023
Get ready to experience the roar revolution! #ColomboStrikers #LankaPremierLeague #T20 #FastestCricketFormat #T20Format #CricketFormat #SriLanka #LankaCricket #CricketLeague #SriLankaCricket pic.twitter.com/0azejZhEOO
خیال رہے کہ لنکا پریمیئر لیگ کا چوتھا ایڈیشن 30 جولائی سے شروع ہوگا۔ ٹیموں میں دیگر سلاٹس کیلئے پلیئرز آکشن اگلے ماہ منعقد ہوگا۔