ایک اور رہنما نے پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) سابق رکن قومی اسمبلی صائمہ ندیم نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کر لی ہیں۔
کراچی سے سابق ایم این اے صائمہ ندیم نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی سیکریٹری تھیں۔ انہوں نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے وڈیو بیان جاری کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: ’’آئی ایم ایف کا راستہ ہمیشہ کے لیے بند کر دیں‘‘
اب سابقہ ایم این اے سائمہ ندیم کو کینیڈا جانے کی اجازت مل جائے گی pic.twitter.com/U8ODcNPd51
— Adeel Ahmed (@AdeelAhmedSays) May 24, 2023