ایک اور رہنما نے پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا

May 24, 2023 | 18:50:PM

(24 نیوز) سابق رکن قومی اسمبلی صائمہ ندیم نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کر لی ہیں۔

کراچی سے سابق ایم این اے صائمہ ندیم نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی سیکریٹری تھیں۔ انہوں نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے وڈیو بیان جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: ’’آئی ایم ایف کا راستہ ہمیشہ کے لیے بند کر دیں‘‘

مزیدخبریں