(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور رکن قومی اسمبلی عثمان ترکئی نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ عثمان ترکئی آج پیپلزپارٹی میں شامل ہورہے ہیں،پارٹی میں آنے والوں کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،ان کاکہناتھا کہ عمران خان کو اہلیہ کی فکر ہے کارکنوں کی نہیں ۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے نادیہ شیر کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان