(ما نیٹر نگ ڈیسک)سکاٹ لینڈ کے علاقے لانکشائر کے ایک کئیر ہوم میں رہائش پذیر11بزرگ افراد کو کورونا ویکسین کے بجائے نمکین پانی کا انجکشن لگا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق بزرگ افراد کوپانی کا انجکشن دینے کا انکشاف طبی معائنے کے دوران ہوا۔ہسپتال کے حکام نے واقعے پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ غلطی سے لگنے والے انجکشن صحت کے لئے نقصان دہ نہیں۔ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لئے تحقیقات کی جارہی ہیں۔ تاہم سو شل میڈیا پر بزرگ افراد کے ساتھ ایسے اقدام کی سختی سے مذمت کی جا رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:گوبر کھانے والے آدمی کو جو اسلام کے خلاف بکواس کرتا ہے کیوں یہاں بلایا گیا؟عرب شہزادی کا احتجاج