خیبر پختونخوا میں نئی یونیورسٹی کا افتتاح
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ نے شانگلہ میں نئی یونیورسٹی کا افتتاح کیا۔
خیبرپختونخوا (کے پی) کے وزیر اعلی (سی ایم)، محمود خان نےیونیورسٹی کی افتتاحی تقریب میںیونیورسٹی آف شانگلہ کے قیام کو ایک 'سنگ میل' منصوبہ قرار دیا ۔وزیراعلیٰ نے صوبائی حکومت کی جانب سے تعلیمی شمولیت کی کوششوں میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والوں کے بچوں کے لیے یونیورسٹی میں مفت تعلیم کا بھی اعلان کیا۔
Shangla University was established/ inaugurated by Chief Minister @IMMahmoodKhan
— Ihtisham Ahmad (@ihtishamlit) November 23, 2022
Shangla University is a project worth billions of rupees. The establishment of the university will remove the educational backwardness of the Shangla district. #CMKP_IN_Shangla pic.twitter.com/J4eMwpwL51
ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت پوری کوشش کرے گی کہ ہر کسی کو اعلیٰ تعلیم تک یکساں رسائی حاصل ہو۔