وفاقی سروس ٹربیونل کا سی سی پی او لاہور کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وفاقی سروس ٹربیونل کا سی سی پی او لاہور کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی سروس ٹربیونل نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی نظرثانی کی اپیل منظور کرلی ،غلام محمود ڈوگر کو عہدے پر بحال کرنے کا سنگل بنچ کا حکم معطل کردیا،قائم مقام چیئرمین ٹربیونل رانا زاہد اور ممبرجاوید غنی پر مشتمل بنچ نے حکم جاری کیا،غلام محمود ڈوگر کو 5 دسمبر کیلئے نوٹس جاری کردیاگیا۔
مزید تفصیل پڑھیں: ثانیہ مرزاکے عشق میں کون سا بالی ووڈ اداکار گرفتار تھا؟بڑا انکشاف