(عاجز جمالی) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے درمیان زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان سندھ کے مختلف امور کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔
اس موقع پر سلیم مانڈوی والا، ملک شاہ گورگیج، سرفراز ڈومکی و دیگر بھی موجود تھے۔