نیتن یاہو، فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیز میں اختلافات سامنے آگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم، فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیز میں اختلافات منظر عام پر آگئے۔
نیتن یاہو نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ فوج نے اہم معلومات کی مجھ تک رسائی روکی، مجھے اندھیرے میں نہیں رکھا جانا چاہیے تھا۔
اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا یہ پہلی دفعہ نہیں کہ معلومات کی رسائی روکی گئی ہو۔
واضح رہے کہ دو دن قبل نتین یاہو کے قریبی ساتھی پر معلومات لیک کرنے پر فرد جرم عائد کی گئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں :سموگ کا راج، لاہور ایک بار پھر آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست
نیتن یاہو نے الزام لگایا کہ معلومات لیک کیس کے ملزم کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کیا گیا ہے۔