بشری ٰبی بی کی طبیعت ناساز ،احتجاج میں شریک نہیں ہوں گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبعیت خراب ہو گئی۔ اسلئے وہ آج کےاحتجاج میں شرکت نہیں کریں گی۔
بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی نے اس حوالے سے تصدیق کی ہے کہ بشریٰ بی بی طبعیت کی ناسازی کے باعث احتجاج میں شریک نہیں ہوں گی۔دوسری جانب ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کو سیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے کا پیغام بھجوایا تھا۔
واضح ریے بشریٰ بی بی یکم نومبر سے سیاسی سرگرمیوں میں مصروف تھیں اور 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کے لیے پارٹی رہنم بشریٰ بی بیاؤں سے پشاور میں میٹنگز کی تھیں۔