(24نیوز) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں دونوں ٹیمیں اورنج کیپ پہنے میدان میں کھیلنے کے لیے آئیں۔
زمبابوے اور پاکستان کے درمیان پہلا ون ڈے اس وقت زمبابوے کے شہر بولاوائیو میں جاری ہے اور آج میچ میں زمبابوے میں کینسر سے متاثرہ بچوں سے اظہار یکجہتی اور ان کی مدد کیلئے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے اورنج کیپ پہنی ہوئی ہیں۔