مذاکرات کا وقت ختم، اب فیصلہ سڑکوں پر ہوگا،عارف علوی 

 آج تک بانی پی ٹی آئی کی کوئی کال ناکام نہیں ہوئی، حکومت کو عمران خان کو رہا کرنا پڑے گا کیونکہ ان کے اس کے علاوہ کئی اور چارہ نہیں ہے،سابق صدر

Nov 24, 2024 | 14:59:PM

 (24نیوز)سابق صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک اور عدلیہ کو آزاد کرنا ہوگا، بانی پی ٹی آئی نے ڈیل نہیں کی، میں بانی پی ٹی آئی کیلئے جان دینے کو تیار ہوں۔    

سابق صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ عوام نے آج اپنا فیصلہ سنا دیا، مذاکرات کا وقت گزر گیا، اب فیصلہ سڑکوں پر ہوگا۔عارف علوی کاکہناتھا کہ ملک اور عدلیہ کو آزاد کرنا ہوگا، بانی پی ٹی آئی نے ڈیل نہیں کی، میں بانی پی ٹی آئی کیلئے جان دینے کو تیار ہوں۔

مزیدخبریں