(عثمان خادم) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج نے لاہور پولیس کوگھوما دیا۔
لاہور پولیس نے عمرہ کر کے آنیوالی خواتین کو پی ٹی آئی ورکر سمجھ کر گرفتار کرلیا،لیڈیز پولیس اہلکاروں نےعمرہ کرکے آنے والی خواتین کو پریزن وین میں منتقل کردیا۔پاسپورٹ اور کاغذات دکھانےپر پولیس نے خواتین کو چھوڑ دیا۔