اسلام آباد میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

Nov 24, 2024 | 18:07:PM

(24نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث وفاقی دارالحکومت میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ترجمان ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ موجودہ صورتحال کے باعث کیا گیا، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن کچھ دیر میں جاری ہوگا، ترجمان کاکہنا ہے کہ نوٹیفکیشن کا اطلاق اسلام آباد کے تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:زمبابوے کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، صرف58پر کتنے کھلاڑی پویلین لوٹ گئے؟جانیے

مزیدخبریں