پی ٹی آئی احتجاج،شہریوں کو مشکلات،بزرگ شہری کو دوران سفر ہارٹ اٹیک
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی احتجاج حکومت نہیں بلکہ عوام کیلئے دردِ سر بن گیا، شہریوں کے مشکلات میں اضافہ ہوا۔
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جاری سیاسی کشیدگی کے درمیان عوام اور معمولات زندگی ایک مرتبہ پھر شدید متاثر ہوئے،پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کے باعث راستوں کی بندش سے شہریوں شدید پریشانی میں مبتلا ہیں، بزرگ شہری کو دوران سفر ہارٹ اٹیک آیا ،راستوں کی بندش کے باعث ایمبولینس نہ پہنچ سکی،بیٹے نے ایمرجینسی کی صورت میں والد کو موٹر سائیکل پر ہسپتال مںتقل کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: احتجاج ملک کی عزت اور وقار کے ساتھ سوچی سمجھی سازش ہے:اسحاق ڈار