کورونا مزید 18افراد کی جان لے گیا،مثبت کیسز کی شرح کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 18افراد جاں بحق ہوگئے۔ 591نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح 1.35فیصد رہی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں43ہزار522افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے، 591مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ ہسپتالوں میں داخل 1ہزار615مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Statistics 24 Oct 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) October 24, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 43,522
Positive Cases: 591
Positivity %: 1.35%
Deaths : 18
Patients on Critical Care: 1615
یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت ٹاکرا سے قبل پاکستانی شائقین پرجوش