کورونا مزید  18افراد کی جان لے گیا،مثبت کیسز کی شرح کمی

Oct 24, 2021 | 08:08:AM

(24نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 18افراد جاں بحق ہوگئے۔ 591نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح 1.35فیصد رہی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق  پنجاب میں  گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں43ہزار522افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے، 591مثبت کیسز رپورٹ ہوئے،  جبکہ ہسپتالوں میں داخل 1ہزار615مریضوں  کی حالت تشویشناک ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت ٹاکرا سے قبل پاکستانی شائقین پرجوش

مزیدخبریں