(ویب ڈیسک)لاہور کے علاقےشالیمار میں سگے باپ نے اپنے تین سالہ بچے کو غصے میں آ کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔
پولیس کے مطابق ملزم شاہد نے دو شادیاں کررکھیں تھیں،وقوعہ کے وقت اسکا اپنی بیوی سے جھگڑا ہوا جس پر اس نےاپنے3 سالہ بچے فرحان کو اٹھا کر صوفے میں مارا جس سے اس کی موت ہوگئی۔واقعہ کے بعد سے ملزم مفرور ہے جس کی گرفتاری کے لئے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کا مقدمہ مقتول کی والدہ کے بیان پر درج کیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں: کنٹینرز سڑکوں پر تاحال موجود۔۔کون کون سے علاقے بند۔۔ اہم خبر جانیے