پاک بھارت معرکے سے قبل مریم نواز کا قومی ٹیم کیلئے پیغام 

Oct 24, 2021 | 18:32:PM
قومی ٹیم، گرین شرٹس پہن، پوری قوم
کیپشن: مریم نواز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازنے کہا ہے کہ قومی ٹیم جب گرین شرٹس پہن کر میدان میں اترتی ہے تو پوری قوم کے دل آپ کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے گرین شرٹس کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ قومی کھلاڑی آج ہمارا سر فخر سے بلند کر دیں اور قوم کو خوشخبری سنا دیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت ٹاکرا: عائزہ خان نے قومی ٹیم کی حمایت میں شاندار تصاویر شیئر کردیں