آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے عمران خان کی درخواست پر اعتراض، واپس کر دی گئی

Oct 24, 2022 | 10:23:AM

 (24 نیوز) سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے عمران خان کی درخواست پر اعتراضات لگا کر واپس کر دی۔

سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کیا کہ درخواست گزار نے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا، درخواست میں بنیادی حقوق سے متعلق معاملے کی وضاحت نہیں کی گئی۔

مزیدخبریں