عمران خان کی درخواست واپس کردی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے عمران خان کی درخواست پر اعتراضات لگا کر واپس کر دی۔سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کیا کہ درخواست گزار نے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا، درخواست میں بنیادی حقوق سے متعلق معاملے کی وضاحت نہیں کی گئی۔