بی این پی کے سابق ایم پی اے اختر حسین لانگو گرفتار

Oct 24, 2024 | 21:33:PM

(طیب سیف)بلوچستان نیشنل پارٹی اختر مینگل کے سابق ایم پی اے اختر حسین لانگو گرفتارہو گئے۔

ذرائع کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے انسداد دہشت گردی کے مقدمہ میں گرفتار کیا ہے۔ تھانہ سیکرٹریٹ پولیس میں اختر مینگل سمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ اختر لانگو بی این پی کے سیکرٹری خزانہ بھی ہیں۔

مزیدخبریں