کورونا مزید 50 افرادکی جان لے گیا، 2233 نئے کیسز رپورٹ

Sep 24, 2021 | 08:56:AM

(24 نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید50 افراد جاں بحق ہوگئے۔ 2 ہزار 233 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح 4.23فیصد رہی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق  پنجاب میں  گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں52 ہزار788 افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے جبکہ 4 ہزار409 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

مزیدخبریں