پاکستان2سال کیلئے بین الاقوامی جوہری توانائی کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اگلے دو سال کے لئے بین الاقوامی جوہری توانائی کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب ۔
ترکی اردو کی ویب رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کا اجلاس آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہوا ، جس میں پاکستان کو آئندہ دو سال2023-2021 تک کیلئے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا ممبر منتخب کر لیا گیا۔اجلاس میں پاکستان کے نیوکلیئر اثاثوں کی بہترین حفاظت کو سراہا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: کورونا مزید 50 افرادکی جان لے گیا، 2233 نئے کیسز رپورٹ