آسام، مسلمانوں پر وحشیانہ تشدد ،متعدد شہید، درجنوں زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)آسام کے ضلع دارنگ میں ریاستی دہشت گردی جاری،مسلمانوں پر وحشیانہ تشدد
تفصیلات کے مطابق آسام کے ضلع دارنگ میں دہشتگردی عروج پر ہے،ریاستی حکومت نے مسلمانوں پر تشدد کی انتہا کر رکھی ہے، مسلمانوں کے 800 گھر غیرقانونی کہہ کر مسمار کر دیے گئے ہیں جبکہ احتجاج کرنے والوں پر پولیس نےاندھا دھند فائرنگ کر دی۔
واضح رہےضلع کا ایس پی وزیراعلی کا بھائی ہے،جس کی وجہ سے مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
— افغان اردو (@AfghanUrdu) September 23, 2021
یہ بھی پڑھیں: سینیئر اداکار طلعت اقبال امریکہ میں انتقال کرگئے