ڈالر کی اڑان جاری ۔۔ مزید کتنا مہنگا ہوا؟جانیے

Sep 24, 2021 | 14:08:PM

(24 نیوز)انٹربینک میں ڈالر 169.03 روپے سے بڑھ کر 169.20 روپے پر پہنچ گیا ۔
 معاشی ماہرین کے مطابق طلب بڑھنے پر ڈالر کی قدر میں اضافہ ہورہا ہے،کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے بڑھنے پر ایکسچینج ریٹ پر بھی اثرات ہورہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:کرکٹ شائقین کے لئے بڑی خبر۔۔ویسٹ انڈیز کااہم پیغام آ گیا

مزیدخبریں