وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کادورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا،تینوں مسلح افواج کے سربراہان ،وفاقی وزرا، بلوچستان اور کے پی کے وزرائے اعلیٰ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے شرکا کا استقبال کیا،اعلیٰ وعسکری قیادت کو افغانستان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ، شرکا کو افغانستان کی حالیہ صورتحال کے تناظر میں خطے میں تبدیلیوں پر بریفنگ دی گئی،وزیراعظم نے آئی ایس آئی کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔
یہ بھی پڑھیں: سینٹ اجلاس۔۔شیری رحمان حکومت پر برس پڑیں