(24 نیوز)قومی فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی کے مداحوں کیلئے اچھی خبر، باﺅلنگ کا آغاز کردیا۔
تفصیلات کے مطابق قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کے خلاف میچ میں گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے،شاہین آفریدی ری ہیب کے سلسلے میں یوکے میں موجود ہیں،جہاں وہ چند ہفتے زیرعلاج رہنے کے بعد ریکور کر گئے،شاہین شاہ آفریدی نے یو کے میں بولنگ کا آغاز کردیا ۔
یہ بھی پڑھیں: تنازعات کے حل کیلئے متبادل نظام کا قیام ضروری ہے،چیف جسٹس پاکستان