(24 نیوز)لندن میں لیگی رہنماﺅں کی طویل ملاقات ختم ہو گئی ،نواز شریف اوراسحاق ڈارسلمان شہباز کے گھر سے روانہ ہو گئے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہاکہ آج فیملی میٹنگ کی تھی،کل بھی میٹنگ ہو گی،وزیراعظم کےساتھ جانا ہے یا نہیں فیصلہ کل ہو گا۔سابق وزیر خزانہ نے کہاکہ بدھ کو میری بکنگ ہے لیکن ایک دو دن میں جاؤنگا۔
یہ بھی پڑھیں: لندن میں ن لیگ کے قائدین کی اہم بیٹھک، بڑے فیصلے