(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بڑی وکٹ اڑ گئی ۔
تفصیلات کے مطابق صوابی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا، کارکنوں میں جوش و خروش، ڈھول باجوں کے ساتھ آمد جاری ہے۔
ورکرز کنونشن میں ضلعی اور صوبائی رہنما شرکت کریں گے،ورکرز کنونشن میں شرکت کیلئے ضلع بھر سے جیالے پہنچ رہے ہیں،کنونشن میں الیکشن لائحہ عمل سمیت جیالوں کے مسائل بھی سنیں جائیں گے،ورکرز کنونشن میں پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عثمان خان ترکئی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ڈالر میں تجارت ختم، چین کا بڑا اعلان