قلعہ عبداللہ: میزئی اڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، لیویز اہلکار جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) قلعہ عبداللہ میں میزئی اڈہ کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق ہو گیا۔
ذرائع انتظامیہ کے مطابق جاں بحق اہلکار کو ڈیوٹی کے بعد گھر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا ،جاں بحق اہلکار کی شناخت عبدالباری کاکڑ کے نام سے ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کی واپسی سے کون پریشان ہے؟ مریم نواز نے بتا دیا
ذرائع انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ تاحال واقعے کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے۔