تکنیکی اورآپریشنل وجوہات کے باعث متعدد پروازیں منسوخ 

Sep 24, 2024 | 10:32:AM
تکنیکی اورآپریشنل وجوہات کے باعث متعدد پروازیں منسوخ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ایمن خان)تکنیکی اورآپریشنل وجوہات کے باعث متعدد پروازیں منسوخ ہوگئیں۔

منسوخ ہونے والی پروازوں میں کراچی سے اسلام آبادجانےوالی ایئر بلیو کی پرواز پی اے 200 ، کراچی سے لاہورجانے والی سیرین ایئر کی پرواز ای آر 524،522،کراچی سے اسلام آباد جانے والی سیرین ایئر کی پرواز ای آر 504 اورکراچی سے لاہورجانے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 143شامل ہیں۔

کراچی سے اسلام آبادجانے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 125،کراچی سے سکھرجانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 536اورکراچی سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 761شامل ہیں۔