معروف ٹک ٹاکرندیم نانی والا لاہور سے گرفتار،مقدمہ درج 

Sep 24, 2024 | 11:02:AM
معروف ٹک ٹاکرندیم نانی والا لاہور سے گرفتار،مقدمہ درج 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر  ندیم نانی والا  کو لاہور میں گرفتار کر لیا گیا ۔

ایس ایچ او ڈیفنس لاہور کے مطابق ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف ندیم نانی والا نے اپنی گاڑی پر آئی کے  804 کی جعلی نمبر پلیٹ لگا رکھی  تھی،ڈیفنس کے مین بلیوارڈ کے قریب ناکے پر چیکنگ کی گئی تو نمبرپلیٹ جعلی نکلی۔ ملزم کو موقع پر گرفتار کرلیا گیا۔

ڈیفنس پولیس نے گاڑی 804  قبضے میں لے کر پولیس کی مدعیت میں ملزم ندیم نانی والا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔