(24نیوز )کورونا کے وائرس سے بچاﺅ کے لیے ویکسین لگانے کی ابتدا کے بعد سے اب تک کے قریب پانچ ماہ میں دنیا بھر میں ایک بلین سے زائد ویکسین ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔
غیرملکی خبررساں ادرے کی رپورٹ کے مطابق امریکا، چین اور بھارت تین ایسے ممالک ہیں جہاں کل تعداد کی قریب نصف ویکسین لگائی گئیں۔ آبادی کے لحاظ سے اسرائیل سرفہرست ہے جہاں ہر چھٹے شہری کی ویکسینیشن ہو چکی ہے۔ اس کے بعد بالترتیب متحدہ عرب امارات، برطانیہ اور امریکا کا نمبر ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔انڈونیشیا کی لاپتا ہونیوالی آبدوز سمندر کی تہہ سے مل گئی
کوروناویکسی نیشن میں اسرائیل سر فہرست
Apr 25, 2021 | 18:19:PM