وزارت تعلیم کا پرائیویٹ سکولز کو نویں سے بارہویں تک کلاسز بند کرنے کاحکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزارت تعلیم نے پرائیویٹ سکولز کو نویں سے بارہویں تک کلاسز بند کرنے کاحکم دیدیا۔
وزارت تعلیم کاکہناہے کہ او ، اے لیول کی کلاسز بھی فوری بند کی جائیں،پرائیویٹ سکولز آن لائن کلاسز جاری رکھ سکتے ہیں ،امتحانات میں ایس او پیز پر سختی سے عمل کیاجائے، وزارت تعلیم کاکہناہے کہ سکول میں3 سے 5 ممبرز کو صبح 9سے 2 بجے تک آنے کی اجازت ہو گی ،وزارت تعلیم نے پرائیویٹ سکولز کو ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کا حکم دیدیا۔
یہ بھی پڑھیں: کورونا وائرس کی تیسری لہر کے حملوں میں تیزی ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی