(24نیوز) پنجاب کے سرکاری ملازمین کو وزیر اعظم کے اعلان کے مطابق تنخواہ دینے کا معاملہ لٹک گیا۔
رپورٹ کے مطابق پنجاب کے سرکاری ملازمین کو اس بار 10 فیصد اضافہ کے مطابق تنخواہ نہیں ملے گی۔پنجاب حکومت نے ابھی تک ملازمین کی تنخواہوں کی 10 فیصد اضافہ نہیں کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی۔پرویز الٰہی نے آخر کار بڑا قدم اٹھا لیا
محکمہ خزانہ کا کہنا ہو کہ کابینہ ہوگی تو تنخواہوں میں اضافہ ہوگا۔ تنخواہوں میں اضافہ کا اختیار کابینہ کے پاس ہے۔پنجاب میں اس وقت کوئی کابینہ نہیں ہے۔