سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو بڑا ریلیف مل گیا، عدالت سے بڑی خبر

Apr 25, 2022 | 21:15:PM
سابق ڈی جی، ایل ڈی اے احد چیمہ، بڑا ریلیف مل گیا
کیپشن: احد چیمہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو بڑا ریلیف مل گیا،احتساب عدالت سے احد چیمہ کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی ۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں احد چیمہ کی درخواست عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کی درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے سابق ڈی جی ایل کی درخواست منظور کرلی ،عدالت نے 20 ،20 لاکھ کے مچلکوں کے عوض جانے کی اجازت دی۔
یا درہے کہ سپریم کورٹ نے احد چیمہ کو بیرون ملک سفر سے پہلے آگاہی کی ہدایت کی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں: دعا زاہرہ سے نکاح کرنے والانوجوان کون؟ پتہ چل گیا