عوام کو ایک اور جھٹکا۔۔ دواﺅں کی قیمت میں اضافے کی منظوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)حکومت نے 8 دوائوں کی قیمت بڑھانے کی منظوری دیدی۔
سرکاری ذرائع کے مطابق اِن دوائوں کی قیمت کم تھی، کم قیمت ہونے کی وجہ سے دوا ساز اداروں نے انہیں بنانا چھوڑ دیا تھا اور ان کی پیداوار بند ہوچکی تھی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمت بڑھانے کے بعد اب دواساز ادارے یہ دوائیں بنائیں گے اور مارکیٹ میں آسانی سے ملیں گی۔
یہ بھی پڑھیں:معروف ماڈل رابعہ بٹ کی طبیعت ناساز