سانپ کو راکھی باندھنے والا نوجوان اسی کے ڈسنے سے ہلاک ۔۔ خوفناک ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ما نیٹر نگ ڈیسک) ضرورت سے زیادہ عقلمند بھارتی نوجوان سانپ کے ڈسنے سے ہلاک، نوجوان زہریلے ترین کوبرا کو راکھی باندھنے کی کوشش کررہا تھا۔
بھارتی شہر بہار میں 25 سالہ نوجوان من موہن نے ایک ہی وقت میں دو سانپوں کو قابو کررکھا تھا جبکہ ایک سانپ کو اس نے راکھی باندھی۔ دوسرے زخمی سانپ کو وہ انجکشن لگانا چاہتا تھا تاہم اسی دوران راکھی باندھے گئے مشتعل کوبرا سانپ نے پلٹ کر اس کے پاؤں پر ڈس لیا۔
یہ بھی پڑھیں:ہدایتکار رام گوپال ورما کی خوبرو اداکارہ کے ساتھ ایسی ویڈیو وائرل ہوگئی کہ با لی وڈ میں بھو نچا ل آگیا
من موہن کی ماں اور دونوں بہنیں بھی وہیں موجود تھیں۔ رپورٹ کے مطابق واقعے کے بعد من موہن کے اہلخانہ اسے فوری ہسپتال لے گئے تاہم وہاں سانپ کے تریاق کا انجکشن دستیاب نہیں تھا۔
یہ بھی پڑھیں:نکا ح کی تقر یب میں جنید صفدر نے اپنی آوا ز کا جا دو بھی جگایا۔۔ویڈیو وا ئرل
جس پر اسے دوسرے ہسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی گئی تاہم زہر جسم میں پھیل جانے کے باعث اس کی راستے میں ہی موت واقع ہوگئی۔
बिहार के सारण में बहन से साप को राखी बंधवाना महंगा पड़ गया साप के डसने से भाई की चली गई जान pic.twitter.com/675xsgnZ6N
— Tushar Srivastava (@TusharSrilive) August 23, 2021
یہ بھی پڑھیں:صبا قمر نے کھلی فضا میں دلکش نظا رو ں سے لطف اندوز ہونے کی خو بصو رت تصویر شیئر کر دی